April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/giikah.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
25 مارچ کو بھی تعطیل کا اعلان

کوئٹہ: ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر 25 مارچ کو تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان نے ہندو برادری کے مذہبی تہوار ہولی پر 25مارچ کوتعطیل کا اعلان کردیا گیا اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

ایم پی اےسنجےکمارکی درخواست پروزیراعلیٰ نے تعطیل کے نوٹیفکیشن کی ہدایت کی۔

خیال رہے ہرسال 23 مارچ کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان کیا جاتاہے. تاحال ابھی تک وفاق کی جانب سے عام تعطیل کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔صرف ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی جانب سے مقامی سطح پر تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *