April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/giikah.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
لاہور میں بادلوں کا راج، گرمی کی شدت میں کمی

لاہور (آئی این پی ) صوبائی دارالحکومت لاہور میں بادلوں کا راج ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 23 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق  شہر لاہور میں بارش کا کوئی امکان نہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں 28 سے 30 مارچ تک وقفے وقفے سے  بوندا باندی کے امکانات ہیں۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *