April 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/giikah.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 اسلام آباد یونائیٹڈ کا لاہور قلندرز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے ساتویں ایڈیشن میں ہونیوالے آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ  نے لاہور قلندرز کیخلاف  ٹاس جیت کر  فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)  کے ساتویں ایڈیشن میں  میں آج  اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی ۔ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں   آج میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2:30 بجے شروع ہوگا۔اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ یونائیٹڈ کپتان شاداب خان کا کہنا تھاکہ ہم چاہ رہے ہیں کہ ٹرینڈ کو دوبارہ بدل لیں۔ لاہور قلندرز  کی جانب سے انگلینڈ کے فل سالٹ اور ہیری بروکس کو ٹیم میں شامل کیاگیا ہے ۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *