April 17, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/giikah.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 چائنیز سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کرنے کی ہدایت

ڈپٹی انسپکٹر جنرل اسپیشل پروٹیکشن یونٹ منتظر مہدی نے تمام بٹالین اور ونگ کمانڈرز کو ہدایات کی ہیں کہ چائنیز سمیت تمام غیر ملکیوں کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں کا استعمال کیا جائے۔ایک میٹنگ کے دوران ڈی آئی جی ایس پی یو منتظر مہدی نے میں فارنرز کی سیکیورٹی کے متعلق حکومت پنجاب کی جاری کردہ سیکیورٹی ایڈوائزری پر عملدر آمد کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔انہوں نے کہا کہ تمام فارمرز کے ساتھ ملازمین کا سیکیورٹی آڈٹ کروایا جائے اور فارنرز کی آمد و رفت پر سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کی مدداور روٹس کی سرچ اینڈ سوائپنگ کروائی جائے۔ڈی آئی جی نے کہا کہ اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کے جوان دوران آمد و رفت ان کی سیکیورٹی کو فول پروف بنائیں .سی پیک کے پہلے مرحلے کی طرح دوسرے مرحلے کو بھی پایی تحمیل تک پہنچانے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *