April 13, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/giikah.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
ماسکو کنسرٹ ہال پر حملہ آوروں کے یوکرینی شہریوں سے تعلق کے شواہد ملے ہیں، تحقیقاتی کمیٹی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے قریب کنسرٹ ہال میں مسلح افراد کے حملے کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والی روسی کمیٹی کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں کے یوکرینی شہریوں سے تعلق کے شواہد ملے ہیں۔ 

روسی تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق حملہ آوروں کو یوکرین سے نقدی اور کرپٹو کرنسی موصول ہوئی تھی۔ 

ماسکو سے خبر ایجنسی کے مطابق ماسکو میں جمعے کو کنسرٹ ہال میں حملے میں 140 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے تھے۔ 

خبر ایجنسی کے مطابق روسی خفیہ ایجنسی نے حملے کا الزام امریکا، برطانیہ اور یوکرین پر لگایا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *