April 17, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/giikah.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
سی ٹی ڈی کی پنجاب بھر میں بڑی کارروائیاں،9دہشت گرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی(سی ٹی ڈی)پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیس آپریشن کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ترجمان سی ڈی ٹی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں کاتعلق مختلف کالعدم تنظیموں سی ہے، کارروائی ملتان، راولپنڈی، سرگودھا، بہاولپور، ساہیوال اور گوجرنوالہ میں کی گئی۔ دہشت گردوں کی شناحت عتیق، رشید، ریاض، صدیق، شعیب،رحیق، زاہد، کاشف اور مقصود کے نام سے ہوئی۔ حکام کے مطابق دہشت گردوں سے بارودی مواد ڈیٹونیٹرز، گولیاں اور نقدی برآمد ہوئی۔ گرفتار دہشت گردوں کیخلاف 9 مقدمات درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *