May 24, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/giikah.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کا اعلان کر دیا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عیدالفطر پر قیدیوں کی سزاؤں میں 120 روز کی معافی کا اعلان کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ اغوا، زنا، ڈکیتی، جاسوسی ، بغاوت اور دہشت گردی کے جرائم میں ملوث قیدیوں کی سزاؤں میں کمی لاگو نہیں ہو گی۔

وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ غیرملکی ایکٹ 1946 کے تحت سزایافتہ اور منشیات کے جرائم میں ملوث قیدیوں بھی رعایت نہیں ملے گی۔ دریں اثنا کرپشن اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والے مقدمات میں سزا یافتہ قیدیوں کو بھی مذکورہ رعایت کا مستحق نہیں ٹھہرایا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *