May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/giikah.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
زیر تفتیش مقدمات کے چالان کی بروقت مرتب کئے جائیں،ا یس ایس پی انویسٹی گیش

راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)ا یس ایس پی انویسٹی گیشن زنیرہ اظفر کی زیر صدارت پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں میٹنگ کا انعقاد کیا، میٹنگ میں ڈی ایس پی لیگل سمیت تھانوں کے محرران نے شرکت کی، ایس ایس پی انوسٹی گیشن نے افسران کی فردا فردا کارکردگی کا جائز ہ لیا اور ہدایات دیں، ایس ایس پی انوسٹی گیشن زنیرہ اظفر کا کہناتھاکہ زیر تفتیش مقدمات کے چالان کی بروقت مرتب کیے جائیں، پینڈنگ چالان جلد ازجلد سینڈ ٹو کورٹ کیے جائیں،معزز عدالتوں میں مقدمات کی موثر پیروی کے لیے گواہان اپنی شہادت کے لیے حاضری کو یقینی بنائیں، سنگین مقدمات کے اشتہاریوں کی گرفتاری کو ہر صورت یقینی بنایا جائے،تھانوں کے مینول اور کمپیوٹرائزڈ ریکارڈ کو مکمل رکھا جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *