May 19, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/giikah.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ قائم کرلیا

  قومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور  اعزاز  حاصل کرلیا۔تفصیلات کے مطابق بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز  میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر  بن گئے ہیں،بابراعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو  پیچھے چھوڑا۔پال اسٹرلنگ نے 136 اننگز  میں 407  چوکے لگائے تھے جب کہ بابراعظم نے آج   نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں اپنی107 ویں اننگز  میں پانچواں چوکا لگا کر  اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *